Haq Tv Kashmir

Islamic news,comedy videos,Islamic articals,essay,information,mobile information,Kashmir langue,shrine information

facebook page

Showing posts with label Islamic. Show all posts
Showing posts with label Islamic. Show all posts

Friday, January 18, 2019

Hadees nabi saw

*حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ہے کہ آپ نے فرمایاکہ*

*مَا الْمَیِّتُ فِي الْقَبْرِ إِلَّا کَالْغَرِیقِ الْمُتَغَوِّثِ، یَنْتَظِرُ دَعْوَۃً تَلْحَقُہُ مِنْ أَبٍ أَوْ أُمٍّ أَوْ أَخٍ أَوْ صَدِیقٍ، فَإِذَا لَحِقَتْہُ کَانَتْ أَحَبَّ إِلَیْہِ مِنَ الدُّنْیَا وَمَا فِیہَا، وَإِنَّ اللہَ عَزَّ وَجَلَّ لَیُدْخِلُ عَلَی أَہْلِ الْقُبُورِ مِنْ دُعَائِ أَہْلِ الْأَرْضِ أَمْثَالَ الْجِبَالِ، وَإِنَّ ہَدِیَّۃَ الْأَحْیَاء ِ إِلَی الْأَمْوَاتِ الاسْتِغْفَارُ لَہُمْ۔*
ترجمہ :میت توقبر میں بس ایسی ہوتی ہے جیسے
کوئی غرق ہونے والا فریادی ہوتا ہے ، جو اپنے ماں ، باپ ، بھائی یا دوست کی جانب سے ملنے والی دعا کے انتظار میں ہوتی ہے ، جب اسے ان کی جانب سے دعا پہنچتی ہے تو وہ اس کے نزدیک دنیا و ما فیھا سے زیادہ محبوب ہوتی ہے اور بلاشبہ اللہ تعالی زمین والوں کی دعا سے قبر والوں پر پہاڑوں برابر رحمتیں نازل کرتے ہیں اور بے شک زندوں کا تحفہ مردوں کے لیے ان کے حق میں استغفار ہے۔

*شعب الإیمان :۷۵۲۷،*
*مسند الفردوس :۶۳۲۳،*
*مشکاۃ المصابیح:۲۳۷۸،*
*کنز العمال:۴۲۹۷۱*

Thursday, January 17, 2019

Surat No 4 : Ayat No 48
*راہ ہدایت*
اِنَّ اللّٰہَ لَا یَغۡفِرُ اَنۡ یُّشۡرَکَ بِہٖ وَ یَغۡفِرُ  مَا دُوۡنَ ذٰلِکَ لِمَنۡ یَّشَآءُ ۚ وَ مَنۡ یُّشۡرِکۡ بِاللّٰہِ فَقَدِ افۡتَرٰۤی  اِثۡمًا عَظِیۡمًا ﴿۴۸﴾

 سورة النِّسَآء حاشیہ نمبر :79
یہ اس لیے فرمایا کہ اہل کتاب اگرچہ انبیاء اور کتب آسمانی کی پیروی کے مدعی تھے مگر شرک میں مبتلا ہو گئے تھے ۔

 سورة النِّسَآء حاشیہ نمبر :80
اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آدمی بس شرک نہ کرے باقی دوسرے گناہ دل کھول کر کرتا رہے  ۔  بلکہ دراصل اس سے یہ بات ذہن نشین کرانی مقصود ہے کہ شرک ،  جس کو ان لوگوں نے بہت معمولی چیز سمجھ رکھا تھا ،  تمام گناہوں سے بڑا گناہ ہے حتٰی کہ اور گناہوں کی معافی تو ممکن ہے مگر یہ ایسا گناہ ہے کہ معاف نہیں کیا جاسکتا  ۔  علماء یہود شریعت کے چھوٹے چھوٹے احکام کا تو بڑا اہتمام کرتے تھے ،  بلکہ ان کا سارا وقت ان جزئیات کی ناپ تول ہی میں گزرتا تھا جو ان کے فقیہوں سے استنباط در استنباط کر کے نکالے تھے ،  مگر شرک ان کی نگاہ میں ایسا ہلکا فعل تھا کہ نہ خود اس سے بچنے کی فکر کرتے تھے ،  نہ اپنی قوم کو مشرکانہ خیالات اور اعمال سے بچانے کی کوشش کرتے تھے ،  اور نہ مشرکین کی دوستی اور حمایت ہی میں انہیں کوئی مضائقہ نظر آتا تھا ۔ 
*دعا گو حیا جاوید*

Tuesday, January 15, 2019


Dastgeer Sahib is a Sufi shrine located in KhanyarSrinagarJammu and kashmirIndia.[1]
Dastgeer Sahib

Abdul Qadir Jeelani

Dastgeer Sahib
Dastgeer Sahib
Dastgeer Sahib is located in Jammu and Kashmir
Dastgeer Sahib
Location in Jammu and Kashmir, India
Coordinates: 34°11′40″N 74°31′40″E
Country India
StateJammu and Kashmir
DistrictSrinagar
Languages
 • OfficialUrduKashmiri
Time zoneUTC+5:30 (IST)

HistoryEdit

Dastgeer Sahib is a 200-year-old shrine situated in KhanyarSheikh Syed Abdul Qadir Jelani never stayed there. It has the old Quran written by Abu Bakr SidiqqiAli, and the relic which is locally called Mouia Pak, a hair strand of Abdul Qadir Gilani. It was constructed in 1806 and expanded in 1877 by Khwaja Sanaullah Shawl.

It is the center of the activity hub of the Khanyar and is surrounded by a large market. On the Urs or birth date of the Abdul Qadir Gilani, thousands of people from all over Kashmir go there to pray to Allah and watch the ziyarat.
There are five graves situated inside it. It is said that it is of the one of the students of Sheikh Syed Abdul Qadir Jelani.

FireEdit

The shrine was badly damaged in a fire on 25 June 2012. The relics of the saint that were located inside a fireproof vault were not damaged.[2] The shrine has been restored to its 


  1. a b "History of the Dastgeer Sahib shrine". Retrieved 11 July 2012.
  2. ^ "Fire in Dastgeer Sahib shrine in Srinagar". Times of India. 25 June 2012. Retrieved 11 July 2012.
  3. ^ "Fire gutted Dastgeer Sahib shrine to be reconstructed: Omar Abdullah". 1 July 2012. Retrieved 11 July 2012

Batey maa baap ki

بیٹی🌼 ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺟﺎﮨﻠﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺑﭽﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺑﭩﮭﺎ ﮐﺮ ﻗﺒﺮ ﮐﮭﻮﺩﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺑﭽﯽ ﮐﮯ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﮔﮍﯾﺎ ﺩﮮ ﮐﺮ، ﺍﺳﮯ ﻣﭩﮭﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﭨﮑﮍﺍ ﺗﮭﻤﺎ ...